कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سی ٹی سی (CTC) کمپیوٹر سینٹر کے طلباء میں سرٹیفکیٹ و اسناد کی تقسیم

کنوٹ:3؍دسمبر(اکرم چوہان)حکومت ہند کے ذریعہ تسلیم شدہ ٹرپل سی کمپیوٹر CCC،(Course on Computer Concept) )امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم پروگرام CTC کمپیوٹر سینٹر کنوٹ میں منعقد ہوا۔شیخ اظہر سر کے ذریعے لیے گئے اس کورس میں 100 طلباء میں سے 95 طلباء نے کامیابی حاصل کی وہیں،ADCA کمپیوٹر کورس میں 175 میں سے 175 طلباء نے کامیابی حاصل کی۔اِن کورسز کی خاص بات یہ ہے کہ انکے ذریعے ورک فروم ہوم کے علاوہ دوسری بھی چیزیں کی جا سکتی ہیں ،کالجز ،اسکولز کے کئی مسلم طالبات نے ان کورسز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،جن میں بشریٰ فردوس،مصباح مہریں،شا فیہ خانم ،طوبہ محویش ،ادیبہ روفی،زینت پروین،مسیرا مہک،عالیہ فردوس،شیخ ابوذر وغیرہ طلباء شامل ہیں ۔ شیخ اظہر سر کی طرف سے کی گئی محنت سے ان تمام طلباء کو کامیابی ملی ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے