कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عنایت اللہ محمد رفیق ملا میرج ضلع سانگلی کو نیشنل ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

میرج (ضلع سانگلی )6؍نومبر (ای میل) : قومی اردو ٹیچر کرمچاری سنگ نے اس سال قومی اردو ٹیچر ایوارڈ کا اعلان کیا تھا جس میں ملک کے چنندہ اساتذہ کی فہرست منتخب کی گئی جن میں تعلقہ میرج ضلع سانگلی کے نائیکوڑیز گروپ آف انسٹیٹیوٹ الامین ایجوکیشن سوسائٹی اردو پرائمری اسکول امن نگر میرج کے مثالی معلم محترم جناب عنایت اللہ محمد رفیق ملا کا نام بھی شامل تھا ۔ 3 نومبر 2024ء کو غالب اکیڈمی دہلی میں قومی اردو ٹیچر کرمچاری سنگ نےمحترم جناب عنایت اللہ محمد رفیق ملا قومی اردو ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس سے پہلے حال ہی میں 5 ستمبر 2024ء کو یوم اساتذہ کے موقع پر نائکوڑی گروپ آف انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جناب آدرش شیکشک سے نوازا جا چکا ہے۔اپنے کام سے لگن و ایمانداری ‘بچوں کی تعلیم کا جذبہ دلوں میں رکھنے والے اور انہیں عملی جامہ پہنانے کی پوری کوشش کرنے والے جدید دور کے ساتھ چلتے ہوئے بچوں میں تعلیمی صلاحیتوں اور ہنر کو پیدا کرنے کی پوری کوشش کرنے والے،ایک مشہور یوٹیوبر اور شاعر کی حیثیت رکھنے والے محترم جناب عنایت اللہ محمد رفیق ملا کو یہ اعجاز دیا گیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے