कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

فاطمہ جمیل بنت غلام حیدر سر ناندیڑ کو نیشنل ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

ناندیڑ:5؍نومبر ( راست) فاطمہ جمیل بنت غلام حیدر سر (صدر معلمہ مدینتہ العلوم گرلز پرائمری اسکول ناندیڑ ) کو ان کی گراں قدر محنت و لگن اور مستعدی اور تعلیمی خدمات کی بنیاد پر دہلی میں منعقدہ شکشک کرمچاری سنگھ بھارت کی جانب سے نیشنل ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بحیثیت صدر معلمہ نہایت مشفق مہربان طلبہ کے حق میں و بہترین اوصاف کی مالکہ ہے۔ نیشنل شکشک کرمچاری سنگھ بھارت کی جانب سے نیشنل اردو ٹیچر ایوارڈ کی تقریب 3 نومبر اتوار کو دہلی میں منعقدہ ہوئی۔ یہ نیشنل ایوارڈ صدر محترم واصل علی گجر اور نائب صدر سید مہتاب مہاراشٹر،جنرل سکریٹری محمد زیدالعابدین ودیگر ذمہ داران کے ہاتھوں یہ ایوارڈ غالب اکیڈمی دہلی میں نوازا گیا۔جس میں ملک بھر سےسینکڑوں اساتذہ حضرات موجود تھے ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے