कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پانگل جونیئر کالیج کی اُستانی ثمینہ سیّد’’نیشنل اُردُو ٹیچر ایوارڈ‘‘ کے لیے منتخب

شولاپور :29؍اکتوبر(شیخ آفرین) قومی اُردُو شِکشک کرمچاری سنگھ نئی دہلی کی جانب سے شہر شولاپور کی مشہور و معروف تعلیمی درسگاہ ” ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اور جونیئر کالج کی معروف اُستانی "ثمینہ سیّد” کو تدریسی میدان میں اُنکی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ” نیشنل اُردُو ٹیچر ايوارڈ ” کے لیے منتخب کیا گیا ۔ اس موقع پر مدرسہ ہذا کے پرنسپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان ، معاون صدر مُدرِسہ ڈاکٹر ثریّا جاگیردار ، محمد علی شیخ ، الطاف صدیقی ، نکہت نلامندو ، اشتیاق تاراناییک ، وسیم نلامندو، حاجرہ ماشال والے ، فوزیہ شیخ ،فرزانہ نداف اور جملہ اسٹاف ممبران ، والدین اور طلباء و طالبات نے اعزاز یافتہ ثمینہ سیّد کو مبارک باد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے