कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سولاپور اردو گھر میں یوم آزادی منایا گیا

سولاپور:15؍اگست(اِقبال باغبان) :  ہندوستان کے 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر سولاپور اردو گھر میں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ پرچم کی سلامی "مہاراشٹر مہاگائک کے فاتح محمد ایاز نے کی۔ انہوں نے قومی ترانہ ” وندے ماترم اور ریاستی نغمہ بھی پیش کیا۔پروگرام کا اہتمام اردو گھر کے نائب صدر اور سب ڈویژنل آفیسر، سولاپور نمبر 1 کی رہنمائی میں کیا گیا۔ اس موقع پر سولاپور اردو گھر ثقافتی کمیٹی کے اراکین، کار گزار ناظم اُردو گھر ساحر نداف، کلرک سہیل یوسف شیخ، یوسف عبدالعزیز شیخ اور دیگر عملہ موجود تھا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے