कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مصنف خواجہ بھائی باغوان کوکاویہ پریمی شیکشک منچ کا ‘پریرا نا ایوارڈ سے نوازا گیا

سولاپو ر:11؍مئی (اِقبال باغبان) : – کاویہ پریمی شیکشک منچ کی جانب سے مصنف خواجہ بھائی باغوان کو ان کے ادبی کام کے اعتراف میں ‘پریرانا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پونیشلوک اہلیا دیوی ہولکر سولاپور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پرکاش مہانورکے ہاتھوں خاجہ بھائی باغوان نے اپنے خاندان کے ساتھ لیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر سوہاس پجاری تھے۔ جب کہ ڈاکٹر اِقبال تمبولی نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈائس پر موجود معززین میں پدماکر کلکرنی، کاویہ پریمی شیکشک منچ کے صدر آنند گھوڈاور کالی داس چاوڈیکر موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے