कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مومن عائشہ صدیقہ بنت عبدالمغنی کا پہلا روزہ

ناندیڑ: 10 اپریل(راست) مومن عائشہ صدیقہ بنت عبدالمغنی ساکن دیوی نگر ناندیڑ نے آج اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا. اس دوران کمسن عائشہ صدیقہ نے نمازوں، ذکر و تلاوت کا بھی اہتمام کیا. اس ضمن میں روزہ کشائی کی ایک مختصر سی تقریب منعقد کی گئی جس میں عزیز و اقارب رشتہ داروں نے شرکت کرتے ہوئے عائشہ صدیقہ کی گلپوشی کی اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ عائشہ صدیقہ کو دونوں جہان میں کامیاب و کامران کرے، آمین.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے