कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معاذ عبداللہ ولی احمد اور محمد عمر ارشاد انصاری کا پہلا روزہ

ناندیڑ:7؍اپریل(راست) آج بروز اتوار27 رمضان کو ارشاد انصاری (معلم، ضلع پریشد اُردو اسکول کروندہ ضلع ہنگولی) کے فرزند ارجمند محمد عمر انصاری اور ولی احمد (معلم، ضلع پریشد اُردو اسکول، شيوالہ، ہنگولی) کے فرزند ارجمند معاذ عبداللہ نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ اس پر مسرّت موقع پر دونوں بچوں اور ان کے والدین و افراد خاندان کو دوست احباب و رشتےداروں کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور دعاؤں سے نوازا گیا نیز دونوں بچوں کی گلپوشی کی گئی ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دونوں بچوں کو نیک صالح صفات سے مالامال فرمائے ، دونوں جہان کی کامیابی نصیب فرمائے ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے