कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھی روزہ دار حورین شیخ شہزاد اسلم نے رکھا پہلا روزہ

ملکاپور: 9 مارچ (محمد احسان سر ) ملکاپور شہر کی معروف شخصیت محمد عمران شیخ سعید مرچی والے کی نواسی اور شہزاد اسلم شیخ کی صاحبزادی ننھی حورین شیخ، جن کی عمر صرف ساڑھے تین سال ہے، نے ماہِ مقدس رمضان المبارک میں پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیران کر دیا. اتنی کم عمر میں روزہ رکھنے پر گھر والوں اور رشتہ داروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی. اس موقع پر والدِ محترم، دادا جان، نانا جان اور دیگر عزیز و اقارب نے ننھی روزہ دار کو ڈھیروں دعاؤں سے نوازا اور مبارکباد پیش کی۔ اہلِ خانہ اور رشتہ داروں نے حورین شیخ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں قیمتی تحائف بھی پیش کیے. اہلِ خانہ کے مطابق ننھی حورین کی اس نیک عمل پر سب نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس کے روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے