कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

دعوتِ شرکت برائے تعزیتی نشست

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انتہائی رنج و الم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ
ایرانی سپریم لیڈر، امتِ مسلمہ کے اسلامی رہنما اور انسانیت نواز
حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای (رحمۃ اللہ علیہ) کی شہادت کے سلسلے میں
ایک مشترکہ تعزیتی نشست منعقد کی جا رہی ہے۔
📅 تاریخ: جمعرات، 5 مارچ 2026ء
🕑 وقت: بعد نمازِ ظہر، دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: مسجدِ اولیاء، روزاباغ، سنبھاجی نگر (اورنگ آباد)
اس نشست میں مختلف مکاتبِ فکر کی معزز شخصیات شرکت فرمائیں گی۔
خصوصی بیانات:
🔹 ڈاکٹر شاہد علی پردھان
(الکساء فاؤنڈیشن) – تعزیتی کلمات
🔹 حجۃ الاسلام مولانا فردوس مہدی صاحب
🔹 ذاکرِ اہلِ بیت ڈاکٹر دلشاد زیدی صاحب
تمام برادرانِ اسلام اور مومنین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مشترکہ تعزیتی نشست میں کثیر تعداد میں شرکت فرما کر ملی بیداری، اخوت اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں اور شہید کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
والسلام
اپیل کنندگان:
شفقت جہاں و سجاد حسین
باب العلم لائبریری، سنبھاجی نگر (اورنگ آباد)
📞 7020931703
سید اعجاز علی زیدی
صدر، انجمن خادم المسومین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے