कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ذِکرا فاطمہ شیخ انصار اور عدیفہ محمد سراج کا پہلا روزہ

ناندیڑ: 4؍مارچ (راست) ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں ننھی بچیوں ذِکرا فاطمہ شیخ انصار اور عدیفہ محمد سراج نے اپنا پہلا روزہ رکھ کر اہلِ خانہ کو خوشی سے سرشار کر دیا۔ کمسن روزہ داروں کے اس جذبۂ ایمانی پر گھر میں دعاؤں اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری رہا۔اس موقع پر شیخ وزیر (دادا)، محمد ریاض (چچا) اور عبدالجبار (انکل) نے بچیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔ اہلِ خانہ نے کہا کہ بچوں کو دینی ماحول فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ بچپن ہی سے عبادات کی اہمیت سے واقف ہوں۔اللہ تعالیٰ ان ننھی روزہ داروں کی عبادت قبول فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے