कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد یوسف ابن محمد اظہر الدین کا پہلا روزہ

ناندیڑ: 23؍فروری ( راست) حیدر باغ کے کم سن طالب علم محمد یوسف ابن محمد اظہر الدین نے 7 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر اہلِ خانہ کو مسرت سے سرشار کر دیا۔ ننھی سی عمر میں روزہ رکھنا یقیناً عزم، حوصلے اور دینی ذوق کی علامت ہے، جس کا مظاہرہ محمد یوسف نے بھرپور انداز میں کیا۔اہلِ خانہ نے محمد یوسف کی اس نیک کوشش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دعاؤں سے نوازا اور ان کے روشن و کامیاب مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ کم عمری میں عبادت کا شوق قابلِ تحسین ہے اور معاشرے کے لیے خوش آئند پیغام بھی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہمحمد یوسف کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے