कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد منعیم چوہان کا 6 سال کی عمر میں پہلا روزہ

پوسد:20؍فروری(راست) پوسد کے رہنے والے محمد عبدالرحمان چوہان کے فرزند محمد منعیم چوہان نے 6 سال کی عمر میں اپنی زِندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ کل سے شروع ہوئے رمضان کے مقدّس مہینے میں پہلے ہی روزہ سے محمد منعیم چوہان نے اپنے روزہ رکھنے کی شروعات کی چہرے سے نہایت ہی معصوم منعیم کے اس ایمان افروز جذبے کو دیکھتے ہوئے اُنکے والدین، دادا ،دادی ،نانا ،نانی ،خالہ ،مامو و رشتہِ دار،دوست، احباب ،عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا عوں سے نوازا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے