कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اطلاع برائے مدرسہ قریشیہ میں غیر قانونی ٹیچر بھرتی

ناندیڑ:18؍فروری (راست) عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ روزنامہ پر جاوانی ، ناندیڑ12فروری 2026 ء کو ایک اشتہار برائے تقرری معلم دیا گیا جس میں 21 فروری2026ء کو صبح 11 بجے امیدوار کو ملاقات کو بلایا گیا ۔ یہ اشتہار اور تقرری غیر قانونی ہے ۔ کیونکہ مدرسہ قریشیہ پرائمری اردو اسکول جو زیر اہتمام قریش ایجو کیشن سوسائٹی چلتا ہے۔ فی الوقت یہ سو سائٹی کار گر و منظور شدہ نہیں ہے۔ ابھی اسکول کمیٹی حکومت کے گائیڈ لائن اور ایس ایس کوڈ کے مطابق نہیں بنائی گئی ہے اور یہ اشتہار و تقرری غیر قانونی ہے۔ اس لیے مدرسہ قریشیہ ، منیار گلی ، ناندیڑ کے صدر مدرس اور دیگر متعلقین سے انتباہ دیا جاتا ہے کہ اس طرح کسی بھی قسم کی تقرری کے لیے انٹرویو یا ملاقات نہ لیں۔ ورنہ ان پر قانونی کارروائی کی جائے گی اور دیگر ضروری سخت قانونی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ اور تمام درخواست گزار امیدوار غیر قانونی اور خود ساختہ انٹرویو لینے والے افراد کی باتوں میں نہ آئیں اوران سے کسی بھی قسم کا لین دین ہرگز نہ کریں ۔ ورنہ وہ خود اس نقصان کے ذمہ دار ہوں گے۔ اور اس کی مزید تحقیقات کے لیے حکومت مہاراشٹر، تعلیمی محکمہ و ضلع پریشد ناندیڑ کو شکایت درج کرادی گئی ہے ۔
منجانب : چاندپا شاہ ولد خواجہ پہلوان صاحب قریشی
( ممبر قریش ایجوکیشن سوسائٹی) ، منیار گلی، ناندیڑ
8007000440

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے