कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقرا شاہین کے معلم سید منظور ریاستی سطح کی تھالی فیک ٹیم کے لیے منتخب

دھولیہ :12؍دسمبر(راست)حال ہی میں دھولیہ شہر میں افسران اور اساتذہ کے لیے ایک آؤٹ ڈور کھیلوں کے مقابلہ منعقد کیے گئے۔ شعبہ سے 197 مرد اور 175 خواتین نے اس میں شرکت کی۔ اقرا شاہین اردو ہائی اسکول کے معلم سید منظور الٰہی نے تھالی فیک میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے ریاستی ٹیم میں اپنی جگہ مقرر کی۔ اس کامیابی کے اعتراف میں اقرا شاہین اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج اور اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے معروف اردو ادیب مہتاب عالم نے منظور الٰہی کا استقبال کیا۔ اقرا سکول کے پرنسپل قاضی ضمیرالدین، عرفان سالار، صابر مصطفی آبادی، ذاکر بشیر، اور جاوید سر مہمان خصوصی تھے۔اقراء سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالکریم سالار، سیکرٹری اعجاز ملک اور اسکول کے تدریسی و غیر تدریسی عملہ نے مبارکباد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے