कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقراء شاہین میں سر سید احمد خان کی یومِ پیدائش منائی گئی

…17؍اکتوبر(راست) اقراءایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام اقراء شاہین اردو ہائی اسکول وہ جونیئر کالج میں سر سید خان کی یومِ پیدائش نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ دن منایا گیا۔اس مناسبت سے اسکول ہذا میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت پنجم کے طالب علم محمد اربان انیس الدین شیخ سر سید احمد خان کی ذندگی پر اپنے خیالات پیش کیے۔ اقراء شاہین کے پرنسپل قاضی ضمیرالدین نے سر سید احمد خان کہ مشہور قول قوم کی اصلاح تعلیم کے بغیر ممکن نہیں پر طلبہ و طالبات کو علم کی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔پروگرام کے انعقاد پر اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے ذمہ داران نے مبارک باد پیش کی۔ اس پروگرام میں اسکول کے جاوید شیخ سر، برکت شیخ سر،افتخار سر ، مہرالنساء مس، نور جہاں مس، رفعت مس، عمران خان سر، ارتکاز سید سر، ياسمین مس،اور دیگر اساتذہ اکرام موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے