कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم – سید فاروق انعامدار نہیں رہے

سولاپور: 29؍جولائی ( اقبال باغبان) شہر کی ممتاز شخصیت اور "جیو اور جینے دو” کے ایڈیٹر عرفان سید سر کے بڑے بھائی سید فاروق انعامدار کا 29؍جولائی 2026ءکو انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم نے پسماندگان میں دو بھائی، ایک بیٹی، ایک داماد اور ایک پورا خاندان چھوڑا ہے۔ مرحوم بڑے ہمدرد اور خیر خواہ تھے۔ سماجی اور مذہبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے