कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے مضمون نویسی میں عبدالبشیر دوّم

ناندیڑ:19؍ستمبر(راست)سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے Establishment Day کی ضمن میں کھیل اور مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ ان میں مضمون نویسی کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا تھا۔ مضمون کا عنوان ’’اعلی تعلیم میں مقابلہ اور چیلنجز‘‘ تھا۔اس میں مختلف ملازمیننے حصہ لیا۔ نتائج ہونے اعلان کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے عبد البشیر عبدالمجید نے دوّم مقام حاصل کیا ۔ اس ضمن میں مہاشٹرا ریاست کے ریاستی وزیر محترمہ میگھنا تائی بورڈیکر صاحبہ اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب منوہر چاسکر نے انہیں سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔ یونیورسٹی کے بہت سے آفیسر شیخ سکندر ، محمد شکیل ، محمد عمر اور دیگر رفقاء نے انہیں مبارکباد پیش کیے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے