कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سقوط ریاست حیدرآباد پر مسلم نمائندہ کونسل کا خصوصی پروگرام کا انعقاد

ناندیڑ:17؍ستمبر (راست)کل بروز منگل 16ستمبر 2025 کو مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے سقوطِ ریاستِ حیدرآباد کی یاد میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے ریاستِ حیدرآباد (دکن) کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی اور اس سانحہ کے اثرات پر اظہار خیال کیا۔مقررین نے کہا کہ سقوطِ حیدرآباد برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم اور کربناک واقعہ ہے جس نے نہ صرف لاکھوں افراد کی زندگیاں متاثر کیں بلکہ تہذیبی و معاشرتی اقدار پر بھی گہرے نقوش چھوڑے۔ پروگرام میں شرکاء نے شہداء کے لیے دعا مغفرت کی اور امتِ مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے