कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انتقال پر ملال

ناندیڑ:14؍ستمبر (نامہ نگار)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اظہر حسین انصاری صاحب (ساکن نزد مسجد محمدی، قلعہ روڈ، ناندیڑ)کا آج بروز اتوار 14 ستمبر2025 ءکوانتقال ہوچکا ہے۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازعصر مسجد سرائے میر عالم ناؤ گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور سرائے سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے فردین انصاری، فریان انصاری اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ وہ مرحوم عبدالروف خان صاحب کے رشتہ میں داماد تھے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ مرحوم کی مغفرت فرماکر اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے