कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کانگریس ضلع صدر راجیش پائوڑے کی تہنیتی تقریب اورکانگریس پارٹی جلسہ

ناندیڑ:13 ستمبر( نامہ نگار ):کانگریس کمیٹی ناندیڑ ضلع کے شمال صدر راجیش پائوڑے کی سالگرہ کے موقع پر 15؍ ستمبر بروز پیر کو صبح 11؍ بجے وامن رائو منگل کاریالیہ پورنہ روڈ ناندیڑ میں ان کا تہنیتی جلسہ اور کانگریس پارٹی کا ایک اجلاس عام رکھا گیا ہے۔ اس پروگرام کی صدارت ناندیڑ ضلع کے رکن پارلیمنٹ رویندر چوہان فرمائیں گے۔ مہمان خصوصی کے طو رپر کانگریس کمیٹی کے مہاراشٹرا صدر ہرش وردھن سپکاڑ ، سابقہ صدر نانا پٹولے ، سابق وزیر امیت دیشمکھ ، رکن پارلیمنٹ کلیان کاڑے ، چندر کانت ہنڈورے، رکن اسمبلی آکولہ ساجد پٹھان ، سابق ایم پی تکارام رینگے پاٹل، ناندیڑ شہر کے اسمبلی حلقوں کے انچارج عبدالحفیظ، سابق ایم ایل اے ایشور رائو بھوسی کر، مادھو ررائو جوڑ گائونکر، ضلع صدر ہنمنت پاٹل، شہر صدر عبدالستار و دیگر شرکت کریںگے۔ اس پروگرام میں کانگریس پارٹی کے قائدین اور ورکرس سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے