कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

✨ اسلامی حقوق ✨(اسلام کا عادلانہ نظامِ حقوق)

 مؤلف:ابو خالد قاسمی(فاضل دار العلوم دیوبند)

دینِ اسلام نے زندگی کے ہر گوشے میں انسان کو حقوق و فرائض سے نوازا ہے۔
والدین، اولاد، شوہر و بیوی، پڑوسی، یتیم، مسافر، استاد و شاگرد، چھوٹے بھائی بہنوں کے بڑے بھائی بہنوں پر حقوق اور اس کا عکس ،حاکم و رعایا، اقلیت و جمہوریت، مدارس، علماء و ائمہ و دیگر—سب کے حقوق کی ایسی جامع اور مفصل وضاحت اسلام نے کی ہے جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔
اردو زبان میں پہلی مرتبہ اس موضوع پر ایک جامع و مستند کتاب منظرِ عام پر آئی ہے۔
کتاب کی نمایاں خصوصیات
✔️ قرآنی آیات و احادیث کے معتبر حوالہ جات
✔️ سادہ، فصیح اور بامحاورہ زبان
✔️ طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید
✔️ عصری مسائل کے تناظر میں مدلل وضاحت

✍️ مؤلف:ابو خالد قاسمی
فاضل دار العلوم دیوبند
حسبِ ہدایت:
مولانا توقیر احمد صاحب کاندھلوی نقشبندی
استاذ دار العلوم دیوبند
پسند فرمودہ:
حضرت اقدس مفتی سلمان منصورپوری دامت برکاتہم
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم
حضرت مولانا مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی دامت برکاتہم
ناشر ۔ مکتبہ نعیمیہ دیوبند
اسلام کے عادلانہ نظام کو سمجھنے اور انسانی حقوق سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی رہنما ہے۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞 8638836434
🕌 مکتبہ نعیمیہ
دیوبند کے اکثر مکتبوں پر دستیاب
💰 قیمت: صرف 70 روپے

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے