कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مراٹھواڑہ گریجویٹ حلقہ کے امیدوار ڈاکٹر پرتاپ سنگھ پاٹل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سیلو میں میٹنگ منعقد

سیلو :21؍اکتوبر(ابرار بیگ) قانون ساز کونسل کے مراٹھواڑہ گریجویٹ حلقہ انتخاب کے پیش نظر، مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار ڈاکٹر پرتاپ سنگھ پاٹل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سیلو شہر میں ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں گریجویٹ طبقے سے مکالمہ کیا گیا اور قانون ساز رُکن اسمبلی روہت پوار نے گریجویٹس کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی خاطر ڈاکٹر پرتاپ سنگھ پاٹل کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی پُر زور اپیل کی۔اس موقع پر سابق ایم ایل اے ہری بھاؤ کاکا لہا نے، سائی بابا بینک کے صدر ہیمنت راؤ آڈلکر، گروپ لیڈر و سابق صدر سیلو بلدیہ پون راجے آڈلکر، گروپ لیڈر و سابق نائب صدر بلدیہ سندیپ بھیا لہا نے، رُکن بلدیہ ملند پوار، سیلو زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹی کے صدر ڈاکٹر سنجے روڈگے سمیت بڑی تعداد میں گریجویٹ ووٹرز، عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے