किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سماجی خدمت گار شیخ تاج الدین کا کھڑکپورہ کے نوجوانوں نے والہانہ استقبال کیا

ناندیڑ :10؍اگست (شیخ عمران) گذشتہ پچیس برسوں سے شہر ناندیڑ میں عوامی مسائل کو حل کرتے ہوئے اپنے کاموں سے جانے والے سماجی خدمت گار شیخ تاج الدین کا آج کھڑکپورہ کے نوجوانوں نے جوش و خروش سے والہانہ استقبال کیا اور محلے کھڑکپورہ کی بڑی سڑکوں پر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی شان میں نعرے بھی لگوائے گئے ۔واضح رہے کہ شیخ تاج الدین پچھلے کئی برسوں سے عوام کی خدمت بالخصوص غریب بیوہ کو حکومت کی جانب سے اسکیم کا فائدہ پہنچانا تو وہی پینسٹھ سالہ بوڑھی عورتوں و مرددں کو اس اسکیم کا فائدہ پہنچانا بہرے، گونگئے ، لنگڑے ، معذور افراد کو حکومت کی جانب سے فائدہ پہنچانا راشن کارڈ و دیگر سرکاری اسکیموں کا بھرپور فائدہ دلانا ،یہ سبھی کاموں کو دیکھتے ہوئے کھڑکپورہ کی جانب سے آج ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر محلے کے نوجوان کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے