कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پربھنی: محمد حامد مظہر کا انتقال، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر

پربھنی:6؍اگست ( محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب محمد حامد مظہر موظف کلرک ڈاکٹر ذاکر حسین جونیئر کالج ساکن عنایت نگر پربھنی نے طویل علالت کےبعد آج بعد نماز فجر داعی اجل کو لبیک کہا اور اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔مرحوم یہ خالد سیف الدین صاحب اورنگ آباد ،ڈاکٹر شیخ جاوید اطہر ،اور ڈاکٹر شیخ ماجد کے حقیقی بھائی تھے۔ ان شاءاللہ ان کی نماز جنازہ آج 6 آگست بروز بدھ بعد نماز عصر مسجد قادر آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادر آباد قبرستان میں عمل میں آئے گی۔اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں مقام عطاء فرمائے اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔ آپ تمام سے دعائے مغفرت کی گذارش ہے۔
خالد سیف الدین صاحب
9764999564

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے