कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور کے عمران لکی نے ماتو شری پر ادھو ٹھاکرے سے کی جذبہ خیرسگالی ملاقات

ملکاپور: 3/اگست: ( محمد احسان سر ) 2 اگست 2025 کو، ملکاپور شیو سینا ( اُباٹھا ) کے ٹرانسپورٹ سینا شہر پرمکھ عمران لکی نے شیو سینا ( اُباٹھا ) پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور پارٹی لیڈر ایم پی اروند ساونت اور دیگر عہدیداروں سے ماتو شری پر جذبہ خیرسگالی ملاقات کی اور مختلف مساںٔل پر رہنمائی حاصل کی ساتھ ہی پارٹی کے متعلق اور کچھ نجی گفتگو و دوسرے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا. اس موقع پر ضلع سربراہ گجانن بھاؤ واگھ، نائب ضلع سربراہ گجانن بھاؤ ٹھوسر، شہر پرمکھ ہری داس بھاؤ گنباس اور متعدد شیو سینک کارکنان موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے