कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آخر کب تک ناندیڑ کی عوام کو بنیادی سہولیات کے لئے دربہ در اپنے منتخب نمائندوں کے دفاتر پر جانا پڑے گا….؟

ناندیڑ:11؍جولائی ( شیخ عمران) گذشتہ کئی برسوں سے شہر ناندیڑ کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ،نہ اچھی سڑکیں ہیں نہ ہی ڈرینچ لائن کی پائپ لائنز ،یہی گندہ پانی شہر کی گلیوں و بڑی سڑکوں پر بہتا رہتا ہے ،حالانکہ ان ہی سڑکوں سے شہر کے بڑے بڑے سیاستدان بھی اپنی گاڑیوں سے اس گندگی کا مشاہدہ کرتے ہیں پر کام نہیں ۔۔۔۔آخر ایسا کیوں ۔۔۔کیا ان کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ،پھر آیا یہ کہ وہ صرف انہیں رائے دہی کے دن تک ہی استعمال کرتے ہیں ،اگر ایسا ہے تو یہ ملک لوک شاہی ہے ،عوام کو اپنا پسندیدہ نمائندہ منتخب کرنے کا پورا حق ہے ،اب دیکھنا یہ دلچسپ رہے گا یہ عوامی منتخب نمائندے ان مسائل کو کب تک حل کرتے ہیں ۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے