कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

جواہر اردو ہائی سکول کا نتیجہ % 97.40

موتلہ:13؍مارچ (راست) حال ہی میں مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ پونے امراوتی ڈویژن دسویں جماعت کے آن لائن نتائج کا اعلان ہوا ۔ اس میں موتلہ کی جواہر اردو ہائی اسکول کا کل فصد % 97.40 رہا۔ اور ہر سال کی طرح اس سال بھی لڑکیوں نے بازی ماری۔موتلہ تعلقہ میں اردو میڈیم کی اسکول میں اول نمبر سے آنے والی طالبہ نازیہ پروین کلیم خان نے 88.60 فصد نمبرات حاصل کئے. وہی دوم نمبر سے مشکات انعم شیخ شاکر نے 88.00 فصد اور سوم نمبر سے بشریٰ سمین شیخ سرور نے 85.80 فصد کامیابی حاصل کی ہیں۔ اس مثالی کامیابی حاصل کرنے پر جوار اردو اسکول کے تدریسی و غیر تدریسی عملہ کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی۔۔اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ تمام امت مسلمہ ایسی ہی کامیابی حاصل کرتے رہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے