किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کنوٹ میں وقف ترمیمی بل کے خلاف کالی پٹی باندھ کر احتجاج

مسلم پرسنل لاء میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی:مفتی صدیقِ فلاحی

کنوٹ:28؍مارچ(اکرم چوہان) وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جمعۃ الوداع کے موقع پر کنوٹ شہر کی تمام مساجد میں نو جوانوں اور نمازیوں نے اپنے بازو پر کالی پٹی باندھ کر احتجاج کیا،اس موقع پر مفتی صدیقِ فلاحی نے کہا کہ مسلم پرسنل لاء میں کِسی بھی قِسم کی مداخلت برداشت نہیں کیجائے گی ۔وہیں وقف ترمیمی بل ایک گھناؤنی سازش ہے،جس کا واضع مقصد مسلمانوں کو اُن کی مساجد ،عیدگاہوں ،مدارس،درس گاہوں،قبرستان اور اُن کے خیراتی اداروں سے انہیں محروم کرنا ہے ،اگر یہ بل منظور کر لیا گیا تو مسلمانوں کے ہاتھ سینکڑوں مساجد،عید گاہیں،قبرستان،متعدد خیراتی ادارے ہاتھ سے نکلجائیں گے،اس لئے تمام مُسلم سماج اس بل کی مخالفت کرتا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے