किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز 2025 مقابلے میں مویدالمسلمین پرائمری سکول کو انعام اول

پربھنی :26؍فروری ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن پر بھنی کے زیر انصرام قدیم تعلیمی ادارہ مویدالمسلمین پرائمری اسکول کچی بازار پربھنی کے طالبات کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز مقابلے جات میں پرائمری اسکول گروپ الف کے ٹیم نے جس میں جماعت ششم (د)سیمی میڈیم کی طالبات ۔1۔ عشبا فاطمہ عبدالوحید۔ 2۔ مائزہ ایمن عبدالمجیب ۔ 3-شیبہ مہرین محمد وسیم الدین نے انعام اول سے کامیابی کرتے کی ان طالبات کو معززین کے ہاتھوں مومنٹو ‘ اسناد اور نقد رقم دے کر حوصلہ افزائی گئی، اس موقع پر سوسائٹی کے صدر افضل سیٹھ پاڈیلا، سکریٹری خمیسہ غلام محمد مٹھو معزز رکن محمد موسی ناگانی اسکول کے صدر مدرس محمد عبدالباسط اور تمام معلمین وہ معلمات نے فاتح ٹیم کو مبارکباد دے کر نیک خواہشات کا اظہار کیا _اس طرح کی نیوز اظہر انصاری نے دی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے