कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مہاراشٹر اسمبلی کونسل ناندیڑ لوکل اتھارٹی حلقۂ انتخاب 2026

3 امیدوار انتخابی میدان میں۔ 5 امیدواروں نے نامزدگی واپس لی

ناندیڑ:4 ؍جون(نمائندہ اعتبار) مہاراشٹر اسمبلی کونسل کے ناندیڑ لوکل اتھارٹی حلقۂ انتخاب کی دو سالہ انتخابی عمل 2026 کے لیے 3 امیدوار انتخابی میدان میں رہ گئے ہیں، جبکہ 5 امیدواروں نے اپنے نامزدگی فارم واپس لے لیے ہیں۔
انتخاب لڑنے والے امیدواروں کے نام اور جماعتیں درج ذیل ہیں:
1. امرناتھ راجورکر ( بھارتیہ جنتا پارٹی)
2. کرشنا ناگیش پاٹل  (آزاد امیدوار)
3. پرشانت ویراج انگولے ( آزاد امیدوار)
نامزدگی فارم واپس لینے والے امیدواروں کے نام درج ذیل ہیں:
1. پوار مادھوراؤ نیورتی راؤ، موضع جاولگاؤں، تعلقہ حمایت نگر، ضلع ناندیڑ
2. چکھلیکر پروین پرتاپ راؤ، موضع چکھلی، تعلقہ قندھار، ضلع ناندیڑ
3. جیوتی با جے رام جی کھراٹے، وارڈ نمبر 2، رام لیلا نواس، موضع انجن کھیڑ، تعلقہ ماہور، ضلع ناندیڑ
4. پنکج مانک راؤ گائیکواڑ، گائیکواڑ گلی، مکھیڑ، تعلقہ مکھیڑ، ضلع ناندیڑ
5. رامداس شیوراج پاٹل، فراندے پارک ٹاؤن شپ، ناندیڑ

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے