कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سونیا گاندھی اردو پرائمری اسکول کی تعلیمی سیر

پربھنی:18؍جنوری ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) بتاریخ11/ جنوری کو ہرڈا پارٹی سر دیش پانڈے پربھنی اور 14جنوری2025 کو سونیا گاندھی اردو اسکول نے ورنداون گارڈن چاکور کی طرف ایک تعلیمی سیر کا انعقاد کیا۔ اس سیر میں طلباء نے خوشگوار ماحول میں ڈیش کار، منی ٹرین، انجن بوٹنگ، سونگ، کیمل گو راؤنڈ اور زیپ لائن جیسے کھیلوں سے لطف اندوز ہوہے اور مختلف قدرتی مناظر کا مشاہدہ کیا۔ اساتذہ کی رہنمائی میں یہ سیر نہایت کامیاب رہی۔اسکول انتظامیہ، صدر مدرس اوراساتذہ نے اس سیر کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ طلباء کو اس سیر سے نہ صرف تفریحی ہوئی بلکہ سماجی و ثقافتی آداب بھی سیکھنے کو ملے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے