कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کْنڈلواڑی میں نوجوان پر بے رحمی سے حملہ کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا:پولیس سپرنٹنڈنٹ کا تیقن

ناندیڑ:11؍دسمبر ( نامہ نگار) کل رات کُنڈلواڑی میں کوپرگاؤں کے نوجوان شیخ علی کو گاڑی کی ٹکر کا بہانہ بنا کر تنازعہ پیدا ہوا۔ بات چیت کے دوران بحث کے بعدایک ہجوم نے جمع ہو کر اس نوجوان پر بے رحمانہ تشدد کیا۔ایسی اور اسی طرح کی وارداتوں کو دبانے کے بجائے ان پر فوری طور پر توجہ دینا اور مذہبی و فرقہ وارانہ شدت پسندی کو روکنا ضروری ہے، اس مطالبے کے ساتھ ایک یادداشت پولیس سپرنٹنڈنٹ ابیناش کمار کو پیش کی گئی۔اس موقع پر پولیس سپرنٹنڈنٹ ابیناش کمار نے اس معاملے میں خصوصی توجہ دینے اور ضلع میں کسی بھی طبقے کی غنڈہ گردی یا بدتمیزی کو برداشت نہ کرنے کا یقین دلایا۔ اس موقع پر بھنتے پیّا بودھی جی اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے ریاستی ترجمان فاروق احمد اور پارٹی کے عہدیداران و کارکنان موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے