किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

متحدہ عرب امارات : 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

دوبئی :9؍ستمبر:متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ ‘وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔ یہ سرکلر وزارتوں اور وفاقی اداروں کے نام جاری کیا گیا ہے۔ تاہم نجی شعبے کی تعطیل کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ ‘متحدہ عرب امارات میں اگلی عام تعطیل 2 اور 3 دسمبر کو قومی دن کے سلسلے میں ہوگی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے