कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم: مولانا محمد خالد فلاحی کے والد کا انتقال

ناندیڑ:13؍ اگست (نامہ نگار) بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا محمد خالد فلاحی کے والد کا 12؍اگست 2024ء بروز پیر کو مغرب کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔ واضح رہے کہ مولانا محمد خالد فلاحی، محمد حامد انجینئر ، عبدالواجد انصاری میکانک ( مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ ان کا مکان ناندیڑ میں قدوائی نگر چوراستہ ، ابوبکر مسجد کے پاس ہے۔ نماز جنازہ 13؍اگست بروز منگل کی صبح 10 بجے کربلا میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

(مولانا محمد خالد فلاحی :9834273637)

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے