कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شاہ سلمان نے 3,322 حجاج کرام کی قربانی کی رقم اپنی ذاتی جیب سے ادا کی

مکہ مکرمہ:18؍جون:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس سال 1445 ہجری کے لیے موقعے پر مملکت کی میزبانی میں فریضہ حج ادا کرنے 88 ممالک کے 3322 حجاج کرام کی طرف سے جانوروں کی قربانی کی کفالت کی گئی۔سعودی وزارت مذہبی امور و دعوت و ارشاد الشیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے کہا کہ خادم حرمین شریفین نے اپنے ذاتی خرچ پر قربانی کا اہتمام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شاہ سلمان کی طرف سے ساڑھے تین ہزار حجاج کی طرف سے قربانی کی کفالت کی جو ان کی مسلمان بھائی چارے کے فروغ اور عالم اسلام کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی خواہش کی عکاسی کرتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے