कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بھساول میں نور خاندیش ٹرسٹ سلائی و کمپیوٹر کلاسیس کوآرڈینیٹرز کی میٹینگ

بھساول:10/نومبر (صلاح الدین ادیب) بھساول میں آج دس نومبر کو نور خاندیش ٹرسٹ ممبئی کے زیر اہتمام اور میمن جماعت کے تعاون سے ضلع کے سترہ مقامات پر جاری سلائ و کمپیوٹر کلاسیس کے کوآرڈینرس کی اہم میٹنگ ٹرسٹ کے ذمہداران کے ساتھ منعقد ہوئ جس میں تمام سینٹرز کی روداد پیش کی گئی نیز مزید ترقی اور فلاحی کاموں کے لئے شرکاء سے مشورہ کیا گیا. اور رہنمائی کی گئ اس موقع پر بھساول میں زیر تعمیر ٹرست کے ٹریننگ سینٹر عمارت کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا گیا.ٹرسٹ کے ذمہ دار باسط سر ممبئی اور محمد خالد سر ممبئی نے کوآرڈینیٹرز کی رہنمائی کرتے ہوئے ان کے مطالبات پر مثبت غور کرنے اور ٹرسٹ کے ذریعے حل کرنے کی یقین دہانی کیں. نیز ٹرسٹ کے فلاحی کاموں میں آل انڈیا میمن جماعت خصوصا اقبال میمن آفیسر کے تعاون کو سراہاتے ہوے میمن جماعت کا شکریہ ادا کیا.اس وقت الیاس سر ممبئی ساجد سر جلگاوں شریف احمد جامنیر حسن الدین جامنیر عابد حسین جلگاوں محمد رفیق بھساول جاوید اقبال جلگاؤں اسلم خان ساودہ سید اخلاق بھساول مرزا اشفاق بیگ بھساول سلیم خان بھساول مرزا الطاف بھساول ارشد خان فیض پور ریحان سر راویر مشتاق سر راویر ناظم خان دھرنگاوں نظام الدین دھرن گاوں وغیرہ موجود تھے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے