कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سیلو شہر میں دھم چکر پرورتن دن کے موقع پر ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت

سیلو:20؍اکتوبر( ابرار بیگ)سیلو میں دھم چکر پرورتن دن کے موقع پر آج بروز منگل 20 اکتوبر کو صبح ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے مجسمے پر گلگدوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقع پر سیلو بلدیہ کے صدر ملند ساونت، نائب صدر سائی راج بھیا بوراڈے، گنیش سَونے، شیخ شفیق، انکُش جادھو، ایچ. ایم. سالوے، اومیش گائیکواڑ، کاشیناتھ واگھمارے، گوتم کنکٹے، امت دھاپسے،رشی دھاپسے سمیت کئی معزز شخصیات موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے