कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ہارون بندوق والا کا انتقال

سولاپور:13؍اکتوبر(اِقبال باغبان) : کیمپ اردو ہائی اسکول، سولاپور کے سابق صدر مدرس ہارون بندوق والا (عمر 59برس ) آج اچانک دوپہر 3 بجے اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔مرحوم نہایت ملنسار، خوش اخلاق اور مخلص انسان تھے۔ وہ کل ہند اردو ادبی کانفرنس سمیت مختلف سماجی اداروں سے وابستہ رہے۔ ان کے انتقال سے تعلیمی، ادبی اور سماجی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔مرحوم کی اہلیہ سوشل اردو اسکول، سولاپور میں معاون معلمہ ہیں۔ پسماندگان میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور کرے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے