कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کنوٹ کے ایڈوکیٹ معاذ بڑگجر کی بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے ناندیڑ ضلع صدر کے عہدے پر تقرری

کنوٹ:20؍ستمبر(اکرم چوہان) کنوٹ کے نوجوان مسلم لیڈر ایڈوکیٹ معاذ بڑ گجر کی بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے ناندیڑ ضلعی صدر کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔بھاجپا کے ضلع صدر ایڈوکیٹ کیشور دیشمکھ نے یہ تقر روری کی ہے ،اِس وقت کنوٹ کے رکن اسمبلی بھیم راؤ کیرام بھی موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے