कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ نثار کا انتقال، نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی

ناندیڑ: 4؍ستمبر (نامہ نگار) شیخ نثار ولد شیخ زین الدین کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ مرحوم پیشے سے ٹیچر تھے اور مخلص صفت اور صلاۃ کے پابند تھے۔ وہ کافی دنوں سے علیل تھے۔ مرحوم شیخ نثار، کارپوریٹر سید فصیح الدین کے حقیقی چھوٹے بہنوئی تھے۔ ان کا مکان حمیدیہ کالونی میں واقع ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ بعد نمازِ جمعہ 2:30 بجے گنجِ شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ، دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ و دوست احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے