कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ پراسرائیلی بربریت میں مزید 81 خواتین بچے شہید،223 زخمی

غزہ:27؍مئی: اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر تازہ بربریت کے دوران مزید 81 فلسطینیوں کو شہید اور 223 کو زخمی کردیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قاب فوج نے 8 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں مزید 81 شہری شہید اور 223 زخمی ہوگئے۔ اس کے بعد غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار 984 ہو گئی۔وزارت صحت نے مزید کہا کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی متعدد متاثرین موجود ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔انہوں نے غزہ کی جنگ میں شہید اور لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ دیے گئیلنک کے ذریعے رجسٹریشن کر کے اپنا ڈیٹا مکمل کریں، تاکہ تمام ڈیٹا وزارت صحت کے ریکارڈ کے ذریعے مکمل کیا جا سکے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے