कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سید رائد اللہ حسینی نے اپنا پہلا روزہ رکھا

ناندیڑ:2؍اپریل(راست) سید رائد اللہ حسینی فرزند سید رشید اللہ حسینی معروف ایڈیٹر روزنامہ بول چال نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔سید رائد اللہ حسینی آکسفورڈ انٹرنیشنل اسکول میں چوتھی جماعت کے طالب علم ہیں ۔ اس موقع پر شہر ناندیڑ کی معزز علمی و ا دبی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور تمام عمر صراط مستقیم پر چلتے ہوئے دینی و دنیاوی زندگی میں کامیابی کی دعائیں دیں۔ اس موقع پر حسینی و ہاشمی فیملی نے مہمانوں کا استقبال و شکریہ ادا کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے