कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مسجد نبویﷺ آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی

جدہ:23؍مارچ: سعودی عرب سے حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے میں 52لاکھ 25ہزار 231زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد ہوئی اور41لاکھ 4 ہزار 878زائرین نے روضہ رسول ﷺ ژ پر سلام پیش کیا ایک لاکھ 34ہزار 447مرد اور ایک لاکھ 7ہزار 697 خواتین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔ ماہ صیام کے پہلے ہفتے کے دوران زمزم کی 144000 بوتلیں اور 15243 افطار بکس تقسیم کیے گئے حرمین شریفین انتطامیہ کے مطابق مسجد نبویﷺ کے اندرونی و بیرونی حصے میں دنیا کے سب سے بڑے افطار دستر خوان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے