कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آج قباء مسجد میں ماہانہ مجلس ذکر و سلوک

ناندیڑ:4؍مارچ ( راست) حضرت اقدس پیر طریقت فرید وقت الحاج الحافظ شاہ مولانا محمد نورالحق صاحب قریشی قاسمی مدظلہ العالی ( اودگیر) مہاراشٹر کی سرپرستی میں 4 مارچ بروز پیر کو بعد نماز مغرب مسجد قباء دیگلور ناکہ ناندیڑ میں مجلس درود خوانی منعقد ہوگی اور بعد نماز عشاء خلیفہ مجاز حضرت والا کا مختصر بیان ہوگا اور مجلس ذکر بالجہر و دعا ہوگی۔ بعد ذکر طعام کا نظم کیا گیا ہے۔ عوام الناس و اہل سلسلہ حضرات سے اس مبارک مجلس میں شریک ہوکر استفادہ کی درخواست وابستگان سلسلہ چشتیہ صابریہ ناندیڑ کی جانب سے کی گئی ہے۔
’’ دل مردہ دل نہیں ، اسے زندہ کر دوبارہ
کہ یہی ہے اُمتوں کے مرض کہن کا چارہ‘‘

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے