कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن ماہیرا نور کا پہلا روزہ

بلڈھانہ (تعلقہ چکھلی): 18؍مارچ (راست) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عبادت کا شوق دیدنی ہے۔ میرا خورد کی ساکن ماہیرا نور بنت اسلم خان نے روزہ رکھ کر اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی سعادت حاصل کی۔ کم عمری میں عبادت کے اس جذبے کو اہلِ خانہ نے بے حد سراہا اور بچی کے حق میں ڈھیروں دعائیں کیں۔ اس موقع پر بزرگوں نے کہا کہ بچوں کو شروع ہی سے دینی تعلیمات اور عبادات کی طرف راغب کرنا نہایت ضروری ہے تاکہ ان کے دلوں میں دین سے محبت پروان چڑھے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہماہیرا نور کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے