कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کم سن پٹھان علشبہ رحمت کا پہلا روزہ، اہلِ خانہ مسرور

بھیونڈی :2؍مارچ (راست) بھیونڈی کی رہائشی پٹھان علشبہ رحمت نے کم عمری میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ بچی نے شوق و جذبے کے ساتھ روزہ مکمل کیا جس پر گھر والوں نے خوشی کا اظہار کیا اور اس کی حوصلہ افزائی کی۔ اہلِ خانہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بچی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور دین کی راہ پر قائم رکھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے