कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم عمار خان نے رکھا روزہ

اکولہ: 2؍مارچ (راست) یہ خبر بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اکولہ شہر کے دہنڈہ بیس جونا شہر کے رہنے والے معلم مظفر خان ولد سعید خان عرف بھورے خان ایس ٹی ڈرائیور، ان کے فرزند محمد عمار خان (عمر 9 سال)، انہوں نے خوشی خوشی روزہ رکھا۔ اس خوشی کے موقع پر مظفر سر کی جانب سے 28 فروری 2026 بروز سنیچر کو "دعوتِ افطار” کا پروگرام رکھا گیا۔ اس موقع پر تمام اہلِ خاندان نے "عمار خان” کو دعاؤں سے نوازا۔ دادی جان، نانی جان اور نانا جان الحاج قمر بھائی فرنیچر والے، بڑے ابو رحیم اشرف خان، ذاکر اشرف خان، مشرف خان و دیگر تمام افراد نے مبارک باد دی اور چھوٹے بھائی انس خان نے بھی خصوصی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان تمام باتوں کا مقصد یہ ہے کہ ہماری نئی نسلوں کو اسلامی باتوں سے دل چسپی پیدا ہو۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے