कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

رُشدہ مہوین بنت محمد زبیرکا پہلا روزہ

ناندیڑ: 23؍فروری ( راست)کم سنی میں عبادت کا شوق پیدا ہونا خوش آئند بات ہے۔ اسی جذبۂ ایمانی کی ایک خوبصورت مثال رُشدہ مہوین بنت محمد زبیر نے پیش کی، جنہوں نے محض 8 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر گھر والوں کے دل خوش کر دیے۔ ننھی سی عمر میں روزہ رکھنا یقیناً عزم و حوصلے کی بات ہے، جسے رُشدہ مہوین نے بخوبی نبھایا۔گھر کے افراد نے ان کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے خوب حوصلہ افزائی کی۔ بالخصوص دادی جان خورشید بیگم نے اپنی پوتی کو ڈھیروں دعاؤں سے نوازا اور اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔رُشدہ مہوین کے اس عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئی نسل میں دینی شعور اور عبادت کا ذوق پروان چڑھ رہا ہے، جو یقیناً خوش آئند اور قابلِ تحسین ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے