कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نعمان خان سلمان خان کا پہلا روزہ

ناندیڑ:22؍فروری ( راست) الحمدللہ رب العالمین!آج نعمان خان سلمان خان نے صرف پانچ سال کی ننھی سی عمر میں پہلا روزہ رکھ کر اسلام سے اپنی عملی وابستگی کا خوبصورت مظاہرہ کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس ننھے روزہ دار کو دینِ اسلام پر ہمیشہ ثابت قدم رکھے، اسے تقویٰ، استقامت اور اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمائے، اور اسے دنیا و آخرت میں کامیابی و سربلندی عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے